ایک ٹکٹ پر دو میچز کے مزے
لاہورکے میچزکراچی منتقل ہونے پرکراچی والوں کے لئے خوشخبری ، 10 مارچ کے ایک ٹکٹ پر شائقین 2 میچز دیکھ سکیں گے۔
ذرائع کے مطابق 10 مارچ کو ایک میچ کراچی اور دوسرا لاہور میں شیڈول تھا۔ایک میچ کے بعد شائقین کو باہر بھیجنا ممکن نہیں تھا۔
کورئیر ذرائع کے مطابق پی سی بی سےمشاورت کے بعد ٹکٹ کی فروخت کی جائےگی جبکہ لاہور میچز کے ٹکٹوں کی پیسے واپس کردیئے جائیں گے۔
امکان ہے کہ شائقین لاہور قلندر اور ملتان سلطان کا میچ مفت دیکھیں۔
No comments:
Post a Comment