انڈیا کی نوجوان خواتین کسے ووٹ دیں گی؟ ’نوعمر دلہن سے کم جہیز مانگا جاتا ہے‘

آندھرا پردیش کی سید سیدابی انڈیا میں ہونے والے الیکشن میں پہلی دفعہ ووٹ ڈالنے جا رہی ہیں اور ان کے نزدیک ان کے ووٹ کا حق دار وہ ہے جو بچوں کی شادیوں کو بند کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2H2Tq7t

No comments:

Post a Comment