اقوام متحدہ کی رپورٹ: دس لاکھ سے زائد نسل کے جانوروں اور نباتات کے معدوم ہونے کا خطرہ

1800 صفحات پر مبنی اقوام متحدہ کی رپورٹ میں تین سال کی تحقیق کے بعد بتایا گیا ہے کہ ان مضر اثرات کو روکا جا سکتا ہے لیکن اس کے لیے انتہائی نوعیت کے اقدامات اٹھانے ہوں گے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2H2F2Mp

No comments:

Post a Comment