زمین پر روٹی کا ایک ٹکرا گرا.



السلام علیکم

ایک بار حضور صلی اللہ علیہ وسلم گھر تشریف لائے تو زمین پر روٹی کا ایک ٹکرا گرا ہوا دیکھا . آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اٹھا کر صاف کیا اور کھا لیا . پھر فرمایا اے عائشہ رض عزت دار چیز کی عزت کرو . جب اللہ کسی قوم کا رزق چھین لیتا ہے تو واپس نہیں کرتا ..
(ابن ماجہ 


Alhamdulillah









عہد نامہ




No comments:

Post a Comment