یابا: ایک سستا نشہ جو بنگلہ دیشی قوم کو کھائے جا رہا ہے

بنگلہ دیش میں ہزاروں افراد کو یابا نامی ایک نشہ آور گولی کی لت لگ چکی ہے۔ یابا میتھ ایمفیٹامین اور کیفین کے مرکب سے تیار کی جاتی ہے جسے لال اور گلابی رنگ کی گولیوں کی صورت میں سستے دام فروخت کیا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2WpvK3L

No comments:

Post a Comment