’ریاست مخالف نہیں، لوگوں کے حقوق کی بات کی‘

پشتون تحفظ موومنٹ کے لیڈر علی وزیر نے اپنے خلاف سنگین نوعیت کے الزامات کے تحت درج ہونے والی ایف آئی آر پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے ریاست مخالف نہیں بلکہ لوگوں کے حقوق کی بات کی تھی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2H97750

No comments:

Post a Comment