مقتول افضل کوہستانی کے بھائی کو ’پولیس سے جان کا خطرہ‘

کوہستان ویڈیو سکینڈل میں مقتول افضل کوہستانی کے بھائی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ ان کی سکیورٹی نامناسب ہے اور اُن کی جان کو خطرہ ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2VnDYN9

No comments:

Post a Comment