انڈیا کے انتخابات کا پانچواں دور شروع ہو چکا ہے۔ اس مرحلے میں سات ریاستوں کی 51 نشستوں کے لیے پولنگ ہو رہی ہے۔ گذشتہ انتخاب میں اتر پردیش کی 80 میں سے 71 نشستیں جیت کر بی جے پی اقتدار میں آئی تھی۔
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Wt7mhs
No comments:
Post a Comment